اہل سنت کو ہی شیعہ کہا جاتا ہے(سنی عالم کا اقرار) ۔عطیہ اصحاب باقر رح میں اور فضیل اصحاب امام جعفر صادق رح میں شامل ہے۔ (سنی مناظر)
جعفر صادقشیعہ مناظر: معاویہ صاحب آپ غلط مطلب لے رہے لفظ شیعہ سے جب کے آپ کے عالم نے اقرار کیا کہ اہل سنت کو ہی شیعہ کہا جاتا ہے خیر حوالہ دیتا ہوں کتنا ذلیل ہوگا تحفہ اثنا عشریہ ⬇️⬇️
شیعہ مناظر: یہ لیں معاویہ صاحب اب یہ نہ کہنا کہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی میرے لیے حجت نہیں جب اہل سنت کو پہلے شیعہ کہا جاتا تھا تو عطیہ پر اعتراض کیوں۔
شیعہ مناظر کی طرف سے ایک بار پھر عوام کو دھوکا!!
اس عکس کی عبارت کا آسان الفاظ میں مفہوم یہ ہے کہ پہلے شیعہ کوئی مذہب یا مسلک نہیں تھا۔ کسی خاص شخصیت سے قربت کی بناء پر کسی شخص یا جماعت کا شیعہ کہلانا عام رواج تھا، جب شیعہ مذہب/ مسلک (رافضی، زیدی، اسماعیلی وغیرہ) گھڑنا شروع ہوئے اور ان کے باطل نظریات سامنے آنا شروع ہوئے تو اصل مؤمنوں نے حق و باطل کے مل جانے کے خوف سے اور ان خبیثوں سے الگ ہونے کے لئے لفظ شیعہ کے استعمال کو ختم کردیا!!
اس عکس سے تو شیعیت کی اصلیت عیاں ہوتی ہے اور شیعہ مناظر سمجھا رہے ہیں کہ اس عبارت سے شیعیت کی تائید ہوتی ہے!! یہ تو حال ہے شیعوں کا!!
شیعہ مناظر: معاویہ صاحب! وہ کونسے عقائد تھے جنکی وجہ سے محدثین کسی راوی کو شیعہ کہتے تھے. جن پر شیعت کی جرح ہے انکے جرح کے اسباب پیش کرو متقدمین سے، یہ تو آپ کی تاویل ہے ۔متقدمین کے قول پیش کرو
گواہوں والی روایت تک بات پہنچے گی ہی نہیں آپ پہلے ہی پاگل ہو جائیں گے
جس عالم کے متعلق دونوں قسم کے دلائل ہوں وہ عالم متنازعہ حیثیت اختیار کرلیتا ہے، دوران مناظرہ متنازعہ باتوں سے کوئی نتیجہ نکالنا ممکن نہیں ہوتا، شیعہ مناظر علامہ شہرستانی کو اہل سنت کا معتبر عالم کہتے رہے لیکن سنی مناظر نے ایسے دلائل دئے جس سے ثابت ہوا کہ علامہ شہرستانی کو معتبر عالم کہنا درست نہ ہوگا۔
شیعہ مناظر: آپ کے حوالے قابل قبول ہوں گے اور ہمارے نہیں یہ کیسی منطق ہے آپ نے شہر سستانی کو شیعہ کہا اور ہم نے ثابت کر دیا کہ وہ سنی تھا یعنی اب اس موضوع پر فراری خیر یہ عادت ہے آپ کی
شیعہ مناظر خود پاگل پن کا شکار ہوکر سنی مناظر کو پاگل کہہ رہے ہیں!! سنی مناظر بار بار کہہ رہے ہیں بلکہ سنی و شیعہ کتب سے ثابت بھی کرتے آ رہے ہیں کہ کسی ثقہ راوی کا شیعہ ہونا جرح نہیں ہوتا!! اور موصوف فرما رہے ہیں کہ جرح کے اسباب پیش کرو۔اس کے علاوہ دوران مناظرہ راوی کے عقائد کی تفصیل جاننے پر گفتگو نہیں کی جاتی بلکہ مناظرین اسماء الرجال میں بیان کی گئی تفصیل کو ہی پیش کر کے اپنا مؤقف ثابت کرتے ہیں۔
اس مناظرے میں شیعہ مناظر الٹی گنگا بہاتے رہے!! پہلے تو ثقہ راوی کا شیعہ ہونا جرح سمجھتے رہے، پھر ثقہ راوی کا شیعہ ہونا تسلیم کرتے ہوئے یہ ظاہر بھی کرتے رہے کہ شیعہ ثقہ راوی کی ہر روایت اہل سنت قبول کرتے ہیں۔
اب اس جاہل عالم کو کوئی کیسے سمجھائے کہ محدثین نے کسی راوی کو شیعہ کہا ہے تو یہ جرح نہیں کہلاتا ، راوی ثقہ ہی رہتا ہےمزید یہ کہ وہ راوی اگر شیعیت کی تائید میں کوئی روایت بیان کرے گا تو وہ روایت مسترد کی جائے گی۔
شیعہ مناظر: معاویہ صاحب اپنی ہی کتابوں سے حوالے لگا رہے ناظرین جو اصول مناظرہ کے خلاف ہے اس کی کتب ہمارے لیے حجت نہیں ہے یہ جاہلانہ حرکت نہیں تو اور کیا ہے معاویہ صاحب عقل کے ناخن لیں آپ کی کتب حجت نہیں ہے ہمارے لیے اگر ہوتی تو پھر مناظرہ کس لیے کرنا تھا مناظرے کا مقصد ہے مخالف کو اس کی کتب سے دکھانا۔
سنی مناظر نے اسماء الرجال سے عطیہ اور فضیل کا شیعہ ہونا ثابت کیا، اس کے بعد اصول سنی و شیعہ کتب سے دکھادیا کہ اپنے مذہب کی تائید بیان کرنے کی وجہ سے روایت مردود ہے۔
شیعہ مناظر: معاویہ صاحب ! وہ کونسے عقائد تھے جنکی وجہ سے محدثین کسی راوی کو شیعہ کہتے تھے. جن پر شیعت کی جرح ھے انکے جرح کے اسباب پیش کرو متقدمین سے
یہ تو آپ کی تاویل ہے ۔متقدمین کے قول پیش کرو۔
شیعہ مناظر: معاویہ صاحب نے شیعہ ہونے پر اعتراض اٹھایا جو اس کی کتاب تحفہ اثنا عشریہ سے دے دیا بقایا وضاحت کریں پھر آگے چلتے ہیں۔
شیعہ ہی اپنے عالم کو سمجھا سکتے ہیں کہ وہ مدعی ہے اور دعوی اہل سنت کے خلاف پیش کیا ہے اس لئے پورا مناظرہ ہی اہل سنت کتب کی روشنی میں ہوگا!! شیعہ مناظر کی کھوپڑی میں بھوسا بھرا ہوا ہے شاید!!!
سنی مناظر: بالکل یہی ہوتا ھے، کہ سنی مناظر شیعہ کتب سے تحریف قرآن ثابت کررہا ہوتا ہے اور شیعہ مناظر اپنی کتب سے اس کا رد کررہا ہوتا ہے کہ ہم موجودہ قرآن کو مانتے ہیں. اسی طرح آپ یہاں کتب اھل السنت سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رض کا فدک ہبہ کیا تھا اور میں یہ ثابت کررہا ہوں کہ اھل السنت فدک ہبہ ہونے کے منکر ہیں. باقی شیعہ کتب کے حوالے آپ کو منوانے کے لیے بھیج رہا ہوں لیکن آپ ان کو نہیں مان رہے.
سنی مناظر: میں غلط مطلب پیش کررہا ہوں تو آپ کے محدثین تو صحیح مطلب پیش کررہے ہیں نہ؟ عطیہ کا اصحاب باقر رح میں شمار کیا ھے اور فضیل کو امام جعفر صادق رح کے اصحاب میں.
دیکھیں واضح الفاظ میں شیعہ مناظر کو سمجھایا گیا کہ اہل سنت کتب کے حوالے بھیجنا ضروری ہے کیونکہ دفاع کیا جا رہا ہے، شیعہ مناظر کو ان حوالوں کا رد کرنا چاہئے تھا۔ تبھی تو ان کا دعوی درست ثابت ہوتا۔
سنی مناظر: اب بھی بولو کہ یہ آپ جیسے شیعہ نہیں تھے. تو آپ کے ائمہ کے اصحاب میں سے کیسے آگئے؟
آپ کے حوالے سے عطیہ اور فضیل کی شیعت پر کوئی فرق نہیں پڑتا.
عطیہ اور فضیل کا شیعہ ہونا اور شیعوں والے نظریات بیان کرنا اور آپ کے محدثین کا ان کو اپنے ائمہ کے اصحاب میں شمار کرنا ان کے شیعہ ہونے کو واضح کرتا ہے۔
تحفہ اثناعشریہ کی پوری عبارت بھی پڑھیں.جب غالی، زیدی وغيره نے خود کو شیعہ کہنا شروع کیا تو اھل السنت نے خود کو شیعہ کہنا چھوڑ دیا اور غالی شیعہ کب شروع ہوئے؟ سیدنا علی رض کے دور میں ہی جن کو سبائی بھی کہا جاتا ہے.
تو اس حوالے سے کچھ فائدہ نہیں آپ کو۔
اور تقیہ تو آپ کو مذھب میں ویسے بھی عبادت ھے، بہت سے لوگ اپنا مذہب چھپا کر صرف تفضیلیت ہی ظاہر کرتے ہونگے اور اس کی آڑ میں شیعہ نظریات پھیلاتے تھے تو شیعہ پر کوئی اعتبار نہیں جس کے مذہب میں اپنا مذہب چھپانا عبادت ہو۔
گواہوں والی بات ہے ساتھ ہبہ کا بھی رد ھے.
اگر ہبہ کے قائل ہوتے تو ہبہ کا بھی ساتھ میں کیوں رد کررہے ہوتے یہ؟
کیونکہ آپ کے حوالے ان کے ہیں جو عطیہ و فضیل کی شیعت سے ناواقف تھے لیکن جو میں پیش کررہا ہوں وہ عطیہ اور فضیل کی شیعت سے واقف ہیں.
اور اب تو خود تمہارے لوگوں نے بھی لکھ دیا ھے ان کو اپنے ائمہ کے اصحاب میں سے۔
سنی مناظر: جن کے مذھب میں تقیہ ان کے بارہویں امام کے ظہور تک واجب ہو ان پر کیا اعتبار؟ تو تقیہ کرکے اپنے نظریات چھپانے والوں پر کوئی اعتبار نہیں.
شیعہ مناظر:معاویہ صاحب اس وقت دعوی کو دیکھا جاتا ہے آپ کو سمجھ نہیں آرہا تو ہم کیا کریں جب آپ اپنی کتابوں کے حوالے پیش کریں گے تو وہ ہمارے لیے حجت نہیں ہوں گے۔
شیعہ مناظر: یہ میسج کیسے فضول ہوا جب تاویل آپ نے کی ہے تو ثابت کریں
پھر لکھ دیتا ہوں جب تک جواب نہیں دیا جائے گا بات آگے نہیں بڑھے گی
معاویہ صاحب ! وہ کونسے عقائد تھے جنکی وجہ سے محدثین کسی راوی کو شیعہ کہتے تھے. جن پر شیعت کی جرح ھے انکے جرح کے اسباب پیش کرو متقدمین سے
یہ تو آپ کی تاویل ہے ۔متقدمین کے قول پیش کرو۔
شرائط میں لکھا ہے کہ جو تاویل پیش کی جائے گی اس کو اپنے متقدمین وشارحین کے قول سے ثابت کرنا ہوگا۔
معاویہ صاحب جب شیعہ پر جرح بھی نہیں بنتی اور ثقاہت میں کوئی مسئلہ نہیں تو کس بنا پر روایت کو مسترد کر رہے ہو ۔ دو بنیادی اصول ہیں ایک راوی کی جانچ پڑتال کے ایک اس کا مذہب دوسرا اس کی ثقاہت
معاویہ صاحب آپ خود بھی مان چکے ہیں کہ عطیہ پر ان دونوں میں سے کوئی اعتراض بھی نہیں بنتا
اور پھر آپ اس کو شیعہ بدعتی کہہ رہے ہو اس کی بھی کوئی دلیل آپ کے پاس نہیں ہے کوئی قول تو دکھائیں عطیہ بدعتی ہے۔ اب واحد آپ کا جاہلانہ استدلال ہے کہ کیونکہ اس کی بات تمہارے مزہب کے خلاف جارہی ہے۔ لہذا قبول نہیں کرو گے۔
سیدھی طرح کہو ناں کہ یہ آپ کے گلے میں اٹک گئی ہے اور اس سے آپ کی طرف سے ہی ہبہ ثابت ہو رہا ہے اس لیے قبول نہیں کرو گے ورنہ آپ اپنے حاکم صاحب یعنی خلیفہ کو کیسے بچاؤ گے۔ نیا ڈرامہ شروع کر دیا ہے کہ ہمارے مذہب کے خلاف ہے اس لیے قبول نہیں کریں گے۔ اگر دلیل نہیں ہے تو وقت کیوں برباد کر رہے ہو مان لو کہ حدیث صحیح ہے۔معاویہ صاحب اس وقت تک کوئی حوالہ پیش نہیں کرو گا جب تک مستند جواب نہیں دو گے۔
معاویہ صاحب وہ کونسے عقائد تھے جنکی وجہ سے محدثین کسی راوی کو شیعہ کہتے تھے. جن پر شیعت کی جرح ھے انکے جرح کے اسباب پیش کرو متقدمین سے
یہ تو آپ کی تاویل ہے ۔متقدمین کے قول پیش کرو۔
پتہ نہیں بخش حسین حیدری کو کس نے مناظر بنا دیا ہے! اپنا دعوی ہی دیکھ لیتے !! فدک کا ہبہ ہونا شیعہ کا دعوی ہے اور دلیل اہل سنت سے دی ہے!! اب شیعہ مناظر کی خواہش ہے کہ اس دلیل کا رد شیعہ کتب سے کیا جائے! یہ کیسے ممکن ہے؟ مطلب روایت (دلیل) اہل سنت کتب سے ہو اور اس کا رد شیعہ کتب سے ہو!! واقعی جہالت کی کوئی حد نہیں ہوتی!!