اہل سنت کو ہی شیعہ کہا جاتا ہے(سنی عالم کا اقرار) ۔عطیہ…

اہل سنت کو ہی شیعہ کہا جاتا ہے(سنی عالم کا اقرار) ۔عطیہ اصحاب باقر رح میں اور فضیل اصحاب امام جعفر صادق رح میں شامل ہے۔ (سنی مناظر)

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 2

سنی مناظر: اب بھی بولو کہ یہ آپ جیسے شیعہ نہیں تھے. تو آپ کے ائمہ کے اصحاب میں سے کیسے آگئے؟
آپ کے حوالے سے عطیہ اور فضیل کی شیعت پر کوئی فرق نہیں پڑتا.
عطیہ اور فضیل کا شیعہ ہونا اور شیعوں والے نظریات بیان کرنا اور آپ کے محدثین کا ان کو اپنے ائمہ کے اصحاب میں شمار کرنا ان کے شیعہ ہونے کو واضح کرتا ہے۔
تحفہ اثناعشریہ کی پوری عبارت بھی پڑھیں.جب غالی، زیدی وغيره نے خود کو شیعہ کہنا شروع کیا تو اھل السنت نے خود کو شیعہ کہنا چھوڑ دیا اور غالی شیعہ کب شروع ہوئے؟ سیدنا علی رض کے دور میں ہی جن کو سبائی بھی کہا جاتا ہے.
تو اس حوالے سے کچھ فائدہ نہیں آپ کو۔
اور تقیہ تو آپ کو مذھب میں ویسے بھی عبادت ھے، بہت سے لوگ اپنا مذہب چھپا کر صرف تفضیلیت ہی ظاہر کرتے ہونگے اور اس کی آڑ میں شیعہ نظریات پھیلاتے تھے تو شیعہ پر کوئی اعتبار نہیں جس کے مذہب میں اپنا مذہب چھپانا عبادت ہو۔
گواہوں والی بات ہے ساتھ ہبہ کا بھی رد ھے.
اگر ہبہ کے قائل ہوتے تو ہبہ کا بھی ساتھ میں کیوں رد کررہے ہوتے یہ؟
کیونکہ آپ کے حوالے ان کے ہیں جو عطیہ و فضیل کی شیعت سے ناواقف تھے لیکن جو میں پیش کررہا ہوں وہ عطیہ اور فضیل کی شیعت سے واقف ہیں.
اور اب تو خود تمہارے لوگوں نے بھی لکھ دیا ھے ان کو اپنے ائمہ کے اصحاب میں سے۔
  

سنی مناظر: جن کے مذھب میں تقیہ ان کے بارہویں امام کے ظہور تک واجب ہو ان پر کیا اعتبار؟ تو تقیہ کرکے اپنے نظریات چھپانے والوں پر کوئی اعتبار نہیں.

شیعہ مناظر:معاویہ صاحب اس وقت دعوی کو دیکھا جاتا ہے آپ کو سمجھ نہیں آرہا تو ہم کیا کریں جب آپ اپنی کتابوں کے حوالے پیش کریں گے تو وہ ہمارے لیے حجت نہیں ہوں گے۔
 
شیعہ مناظر: یہ میسج کیسے فضول ہوا جب تاویل آپ نے کی ہے تو ثابت کریں 
پھر لکھ دیتا ہوں جب تک جواب نہیں دیا جائے گا بات آگے نہیں بڑھے گی
معاویہ صاحب ! وہ کونسے عقائد تھے جنکی وجہ سے محدثین کسی راوی کو شیعہ کہتے تھے.  جن پر شیعت کی جرح ھے انکے جرح کے اسباب پیش کرو متقدمین سے
یہ تو آپ کی تاویل ہے ۔متقدمین کے قول پیش کرو۔
شرائط میں لکھا ہے کہ جو تاویل پیش کی جائے گی اس کو اپنے متقدمین وشارحین کے قول سے ثابت کرنا ہوگا۔
معاویہ صاحب جب شیعہ پر جرح بھی نہیں بنتی اور ثقاہت میں کوئی مسئلہ نہیں تو کس بنا پر روایت کو مسترد کر رہے ہو ۔ دو بنیادی اصول ہیں ایک راوی کی جانچ پڑتال کے ایک اس کا مذہب دوسرا اس کی ثقاہت
معاویہ صاحب آپ خود بھی مان چکے ہیں کہ عطیہ پر ان دونوں میں سے کوئی اعتراض بھی نہیں بنتا 
اور پھر آپ اس کو شیعہ بدعتی کہہ رہے ہو اس کی بھی کوئی دلیل آپ کے پاس نہیں ہے کوئی قول تو دکھائیں عطیہ بدعتی ہے۔ اب واحد آپ کا جاہلانہ استدلال ہے کہ کیونکہ اس کی بات تمہارے مزہب کے خلاف جارہی ہے۔ لہذا قبول نہیں کرو گے۔
سیدھی طرح کہو ناں کہ یہ آپ کے  گلے میں اٹک گئی ہے اور اس سے آپ کی طرف سے ہی ہبہ ثابت ہو رہا ہے اس لیے قبول نہیں کرو گے ورنہ آپ  اپنے حاکم  صاحب  یعنی خلیفہ کو کیسے بچاؤ گے۔ نیا ڈرامہ شروع کر دیا ہے کہ ہمارے مذہب کے خلاف ہے اس لیے قبول نہیں کریں گے۔ اگر دلیل نہیں ہے تو وقت کیوں برباد کر رہے ہو مان لو کہ حدیث صحیح ہے۔معاویہ صاحب اس وقت تک کوئی حوالہ پیش نہیں کرو گا جب تک مستند جواب نہیں دو گے۔
معاویہ صاحب وہ کونسے عقائد تھے جنکی وجہ سے محدثین کسی راوی کو شیعہ کہتے تھے.  جن پر شیعت کی جرح ھے انکے جرح کے اسباب پیش کرو متقدمین سے
یہ تو آپ کی تاویل ہے ۔متقدمین کے قول پیش کرو۔


پتہ نہیں بخش حسین حیدری کو کس نے مناظر بنا دیا ہے! اپنا دعوی ہی دیکھ لیتے !!  فدک کا ہبہ ہونا  شیعہ کا دعوی ہے اور دلیل اہل سنت سے دی ہے!! اب شیعہ مناظر کی خواہش ہے کہ اس دلیل کا رد شیعہ کتب سے کیا جائے! یہ کیسے ممکن ہے؟  مطلب روایت (دلیل) اہل سنت کتب سے ہو اور اس کا رد شیعہ کتب سے ہو!! واقعی جہالت کی کوئی حد نہیں ہوتی!! 


 


صفحہ 2 از 2