عطیہ اور فضیل شیعہ راوی، بدعت کی قسمیں - سنی شیعہ مناظرے |…

عطیہ اور فضیل شیعہ راوی، بدعت کی قسمیں

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

شیعہ مناظر نے وضاحت کی ہے کہ بدعت کا مطلب سیدنا علی کو حضرت عثمان سے افضل قرار دینا اور غلو کا مطلب تمام صحابہ سے افضل قرار دینا ہے لیکن یہ صرف ایک معیار ہے اگر کوئی شیعہ راوی نبی کریمﷺ، اہل بیت اور صحابہ کرام کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کرے جس سے دین میں فتنہ فساد اور اتحاد کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو وہ ایک ایسی بدعت ہے جو غلو سے بڑھ کر رافضیت کے ذمرے میں آتی ہے۔


   شیعہ مناظر: سکین اردو میں پیش کر رہا ہوں تاکہ معزز سامعین کو سمجھنے میں آسانی ہو ۔

فتوح البلدان 

سنی مناظر:  فتوح البلدان روایت کی سند کی توثیق بھیجیں ذرا؟

بسم الله کرو؟


شیعہ مناظر نے کوئی توثیق پیش نہیں کی۔

 



   شیعہ مناظر: اب آتا ہوں اہل سنت کی ایک اور کتاب کی طرف الملل والنحل علامہ شہر سستانی 

 
شیعہ مناظر: علامہ شہر سستانی نے لکھا ہے کہ جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ نے ہبہ کے طور پر بھی حاکم سے فدک طلب کیا لیکن جناب ابوبکر نے انکار کر دیا۔ معاویہ صاحب پھر دوبارہ یاد دلاتا ہوں، معاویہ صاحب آپ کے محققین و محدثین کسی راوی کو شیعہ کس بناء پر قرار دیتے تھے اور روایت میں بدعت ثابت کر۔
معزز سامعین معاویہ صاحب سوال کا جواب دینے سے گھبرا رہے ہیں تاکہ حقیقت سامنے نہ آئے اور ان کی بنی ہوئی عزت ملیا میٹ نہ ہو جائے معاویہ صاحب جواب دیں۔


غور سے پڑھیں۔۔ علامہ شہرستانی نے اختلافات بیان کرتے ہوئے چھٹے نمبر پر یہ اختلاف بیان کیا ہے۔ دوران مناظرا اختلافی باتیں پیش کر کے خود کو سچا ثابت کرنے کی بے ہودہ حرکتیں صرف شیعوں سے ہی ممکن ہیں۔


 


صفحہ 3 از 3