Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت ابو سعید خذری رضی اللہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی قریبی رشتہ داروں کو اس کا حق دے دو جناب رسالت ماب نے حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ  کو بلایا اور فدک دے دیا۔

  جعفر صادق

شیعہ مناظر کی پہلی دلیل

حضرت ابو سعید خذری رضی اللہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی قریبی رشتہ داروں کو اس کا حق دے دو جناب رسالت ماب نے حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ  کو بلایا اور فدک دے دیا۔

شیعہ مناظر: یہ پرانی منطق ہے معاویہ صاحب پوری دنیا ہی آپ کے قرض میں ڈوبی ہوئی ہے۔ جس کو جواب دعوی لکھنا نہیں آیا اس کے سوالوں کا قرض
♦️پہلی دلیل♦️

بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد وآله الطيبين الطاهرين ولعنة الله على أعدائهم أجمعين

السلام علیکم تحفہ یا علی علیہ السلام مدد جی تمام شیعان حیدر کرار کو 
بندہ احقر بخش حسین حیدری کی طرف سے 
شرائط اور دعوی پہلے ہی پیش کر چکا ہوں اب آتا ہوں اپنا کیا ہوا دعوی اس پر دلیل پیش کرتا ہوں۔


      
حضرت ابو سعید خذری رضی اللہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی قریبی رشتہ داروں کو اس کا حق دے دو جناب رسالت ماب نے حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ  کو بلایا اور فدک دے دیا
پہلی روایت عربی متن میں لگائی ہے اور دوسری روایت اردو ترجمہ کے ساتھ لگائی ہے تاکہ سامعین کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
جناب معاویہ صاحب آپ کا پھر یہ دعوی باطل ہوتا ہے کہ رسول اللہ نے فدک جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ کو نہیں دیا۔
شرائط کو پھر پڑھ لینا ہم شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے گفتگو کر رہے ہیں آپ کی شرائط میں موجود تھا کہ تین حوالوں سے اوپر حوالہ نہیں پیش کیا جائے گا اور آپ نے جو جواب دعوی لکھا ہے اس پہلے نکتہ پر گفتگو کر رہا ہوں اس طرح ہر نکتہ پر گفتگو ہوگی۔