انجینئر محمد علی مرزا (عرف چھوٹا رافضی) کی گُمراہ کن دعوت…

انجینئر محمد علی مرزا (عرف چھوٹا رافضی) کی گُمراہ کن دعوت کی حقیقتیں

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

صفحہ 2 از 2


9: چھوٹا مرزا علی رافضی کے پیروکار اس کو پہلے بڑا محقق عالم سمجھتے تھے، (کیونکہ ان بچاروں کو تو الف سے ب کا پتا نہیں اور مرزا علی قرآن وحدیث کی غلط تشریح پیش کرتا اس کو بھی وہ ٹھیک سمجھ رہے ہیں کیونکہ خود تو جانتے کچھ نہیں اب اندھوں میں کانا راجہ والا حال ہے) مزے کی بات اب مرزا علی رافضی کو امام کہتے ہیں اور اس مرزا علی کو صحیح طرح قرآن نہیں پڑھنا آتا آپ سن سکتے ہیں، لنک
سابقہ علمائے امت کو یہ غلط کہہ کر جن کے واسطے سے ہم تک دین پہنچا ان کو گمراہ کہہ کر خود اپنے آپ کو بڑا عالم کہلوانا چاہتا ہے جب کہ خود جاہل اعظم ہے

10: جو سیدنا معاویہؓ کے فضائل پر بات نظر آئے یہ ملعون اس کو بغض علی سمجھتا ہے اور شیعہ کی طرح صحابہ کرام کو آپس میں دشمن سمجھتا ہے جب کہ قرآن نے کہہ دیا رحماء بینھم کہ آپس میں رحم دل تھے مرزا علی کا دن رات کام صحابہ کرامؓ اور علمائے امت سے امت مسلمہ کو متنفر اور دور کرنا ہے تاکہ نہ کوئی ان کو محافظین دین پر اعتماد کرے نہ کوئی دین کو قابل اعتماد رہے یہی سازش یہود کی ہے جو مرزا علی بھیس بدل کر کر رہا ہے

11: پوری دینا جانتی ہے ضرویات دین کا منکر مسلمان نہیں رہتا مثلاً اگر کوئی کلمہ بھی پڑھتا ہے اور ساتھ شراب کو حلال کہتا ہے تو منکر قرآن ہو کر کافر ہوا، کیونکہ قرآن نے شراب کو حرام کہا۔

اسی طرح سیدنا ابوبکرؓ  کی صحابیت قرآن سے ثابت ہے

ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا ۖ

اب تمام شیعہ اس کا انکار کرتے ہی نہیں بلکہ سیدنا ابوبکرؓ  کو برا بھلا کہتے تو کافر ہوئے، کیونکہ قرآن نے صحابی کہا اب قرآن کا انکار کر کے شیعہ کیسے مسلمان رہے؟؟
شیعہ تحریف (کمی بیشی) قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں تو کیسے مسلمان رہے؟
اسی طرح سیدہ عائشہ صدیقہؓ  کی پاکی قرآن مجید میں ہے شیعہ نعوذباللہ ان کو زانیہ کہتے ہیں اور قرآن کا انکار کرتے ہوئے شیعہ کیسے مسلمان رہے؟؟
اگرچہ شیعہ کا کلمہ بھی الگ، پھر یہ کیسے کلمہ گو ہوئے؟؟ یہ اصول یاد رکھیں کوئی بھی کلمہ گو اگر ضرویات دین کا انکار کرے گا تو وہ مسلمان نہیں رہے گا
اب ان روافض شیعہ کو مرزا علی جہلمی مسلمان کہتا ہے جبکہ چودہ سو سالہ مفتیان کرام نے روافض شیعہ کے کُفر کا فتویٰ دیا، تو کیا مرزا خود مسلمان رہا؟ جب کسی کافر کو مسلمان کہہ رہا ہے تو خود کافر ہو گیا

#مرزا علی سے دھوکہ کھانے والوں کے نام

چھوٹا مرزا علی رافضی کے پیروکاروں نے سب سے بڑا دھوکہ مرزے سے یہ کھایا کہتے ہیں "کہ مرزا علی تو سب کچھ قرآن اور کتب احادیث سے بات کرتا ہے کتاب کھول کر دیکھاتا ہے تو جناب مرزا علی قرآن وحدیث کی غلط تشریح پیش کرتا ہے جو چودہ سو سالہ میں کسی نے نہیں کی یہ دُشمنانِ دین روافض اور ملحدوں والی تشریح کر کے گمراہ کر رہا ہے اور آپ لوگ واہ واہ کرتے جا رہے ہیں


صفحہ 2 از 2