سُنی مناظر کا تبصرہ اور شیعہ مناظر کا جواب (قسط 47) - سنی…

سُنی مناظر کا تبصرہ اور شیعہ مناظر کا جواب (قسط 47)

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

(آپ کا جواب نہ دینا تکرار کی وجہ بنا۔)



اگر آپ سوچتے ہیں کہ  ان سوالوں کو بھی لاجواب سوال کے طور پر پیش نہ کیا تو آگے میرے پاس بچتا کیا ہے تو بے شک آپ تکرار کرتے رہیں!لیکن جنہوں نے انصاف پسندی سے ہمارے جواب دیکھے ہیں وہ آپ پر ہنسیں گے۔


(یہ فیصلہ عام قائین پر چھوڑتا ہوں۔)



ممتاز صاحب باقی کچھ اگر کہنا ہے تو پی ڈی الف میں سب چیزوں کا کسر نکالنا۔سارے سوالات کو لاجواب لکھنا۔انشاء اللہ ہم بھی پی ڈی ایف میں نمبر لگا کر آپ کے سوالات کے جواب سب کو دکھایں  گے۔آپ کا تیار کردہ پی ڈی ایف سب سے پہلے اسی گروپ میں شیئر کرنا۔اللہ حافظ۔
  ممتاز صاحب میرے بحث کے دوران پیش کردہ سوالات اور اعتراضات کا جواب بھی فہرست وار لکھنا  ورنہ میں لا جواب لا جواب  لکھوں گا۔یہ نہ بھولنا۔  باقی دوستوں کے مشورے سے اگر ہوسکے تو اھل سنت کے 5 مناظر کو پہلے 30 مٹ میں اپنا موقف پیش کرنے کی اجازت دیں گے اور پھر بعد اھل تشیع کے 5 مناظر کو مختلف ٹائم پر ۔وقت اور ناموں کے انتخاب کے لیے بعد میں مشورہ کر کے اطلاع دیں گے،ابھی صرف ایک مشورہ ہے۔


صفحہ 3 از 3