حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم جناب ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کو مدینے سے باہر کیوں اور کس کے کہنے پہ نکالا ؟
جعفر صادق♦️شیعہ سوال۔
حضرت عثمان نے صحابی رسول ص جناب ابوذر غفاریؓ کو مدینے سے باہر کیوں اور کس کے کہنے پہ نکالا ؟
♣جواب اہلسنّت♣
حضرت ابوذر غفاری درویش منش اور سادگی پسند تھے۔ ترک دنیا، زہد و تقوی کے ساتھ اکیلائی پسند فطرت کے حامل تھے۔ نبی کریم اور پھر حضرت ابوبکر صدیق کی رحلت کے بعد بجھے بجھے سے رہنے لگے اور بالآخر انہوں نے خود اپنی مرضی سے مدینہ چھوڑا اور سرزمین شام چلے گئے۔
شیعہ رافضیو! ثابت کرو کہ کس روایت میں یہ الفاظ لکھیں ہیں کہ انہیں مدینے سے زبردستی باہر نکالا گیا؟