1. جنازہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، الصلوات خیر من النوم، تراویح ، ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گھروں میں رہنے کا حکم اور سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھاپر جھوٹ(مغافیر بولنے کا الزام)
2. پہلا خلیفہ ابوبکر سقیفہ بنی ساعدہ میں کس قرآن کی آیت پہ خلیفہ بنا؟
3. حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کون سا غزوہ جیتا؟ (بہادری کے دس واقعات)۔
4. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم جناب ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کو مدینے سے باہر کیوں اور کس کے کہنے پہ نکالا ؟
5. امی سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے جنگِ جمل کیوں کی؟ اور کس کی اجازت سے کی؟
6. معاویہ نے اپنی ہی خلیفہ وقت مولا علی علیہ السلام سے جنگیں کی، بیعت نہ کی، تو صحابی یا مسلمان کس دلیل سے ؟
7. یزید شرابی، بدکردار، بے نمازی ،بے دین تھا تو اسے دین کی تعلیم اس کے ماں باپ نے گھر میں کیوں نہ دی؟
8. مظلوم کا ماتم قرآن کی کسی آیت سے جائز نہیں ہے؟
9. جو لوگ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہے وہ قرآن کی کس آیت سے نماز میں ہاتھ باندھتے ہے؟
10. اذانِ فجر کو دوسرے خلیفہ نے کیوں بدلا؟ صحابی کو یہ اختیار کس نے دیا کہ وہ دین کی اصل کو بدلے؟
11. قرآن میں لڑکی کا، بیٹی کا، بیوہ کا،عورت کاحصہ ہے توابوبکر نےجناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ سےباغ فدک کس قرآن کی آیت سے نہ دیا ؟
12. علی ولی اللہ آیت ولایت اور آیت اولی الامر میں قدرت نے واضح طور پر بیان فرمایا ہے اور حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تصدیق کرتی ہے۔
13. کیا کسی آدی کو دینِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں کمی بیشی کرنے کا اختیار ہے ؟ اگر نہیں تو حضرت عمررضی اللہ عنہ کا اذان میں
14. کیا کوئی روایت بخاری، مسلم، ترمذی، ابنِ ماجہ، ابنِ داؤد، نسائی، مشکوة يا موطا امام مالک میں سے مل سکتی ہے کہ حضرت علی، امام حسن، امام حسین، امام زین العابدین، امام باقر، امام جعفر صادق، امام موسی کاظم، امام علی الرضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری اور امام زمان و العصر علیھم السلام اہل سنت کے بارہ امام ہیں ؟؟ اگر نہیں تو اپنے بارہ اماموں کے نام بتائیں۔
15. رسولِ خداصلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جو جنگیں مشرکوں سے ہوئیں مثلا بدر، احد، خندق، خیبر، حنین، مکہ، تبوک وغیرہ میں تو ان تمام جنگوں میں نمایاں کاروائی کس بزرگ کی ہے ؟ کیا حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ سے زیادہ بہادر، عالم، عابد، سخی، امین کوئی اور بزرگ بھی ہے؟
16. اگر بی بی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کو نہ ماننے والا جہنمی ہے تو اس بی بی کا قاتل کیونکر رضی اللہ عنہ رہ سکتا ہے ؟ مہربانی کر کے تاریخِ اسلام جلد ۲ ص ٢٢ نجیب آبادی ملاحظہ کر کے جواب دیں۔
17. مسلمانوں کے چار امام، ابوحنیفہ، شافعی، مالک اور احمد بن حنبل ہیں۔ کیا ان کی امامت نص قرآنی سے ثابت ہے؟
18. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے تعلقات خلافت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے کیسے تھے؟
19. رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے کئی بار فرمایا کہ اے علی رضی اللہ عنہ! تو اور تیرے شیعہ ہی نجات یافتہ ہیں۔ کیا ایسی کوئی حدیث حنفی، شافعی، مالکی یا حنبلی کے لیے بھی مل سکتی ہے ؟
20. دستور انسانی اور اصول فلسفہ ہے کہ کِسی ایک چیز پر اگر دو آدمی جھگڑ پڑیں تو وہ دونوں جھوٹے تو ہو سکتے ہیں مگر دونوں سچے نہیں ہوا کرتے۔ جب ایسا ہی تو جنگ جمل اور صفین کے طرفین کے بارے میں دونوں کِس طرح سچے ہوئے؟ کیا قاتل و مقتول دونوں جنت میں جائیں گے؟
21. اگر کوئی شخص خلیفۂ وقت کو نہ مانے اور اس کی علی الاعلان مخالفت کرے تو ایسے شخص کی کیا سزا ہے ؟ مگر یادر ہے کہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا، معاویہ رضی اللہ عنہ، طلحہ رضی اللہ عنہ اور زبیر رضی اللہ عنہ نے خلیفۂ وقت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جنگیں کی ہیں۔ واقعات جنگ جمل، صفین اور نہروان کو پیشِ نظر رکھ کر فتویٰ صادر فرمائیں کہ خلیفۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنے والے کی کیا سزا ہے؟ انصاف مطلوب ہے۔
22. مذہبِ اہلِ سنت کی بنیاد چار اصولوں پر ہے۔ قرآن، حدیث، اجماع اور قیاس۔ سقیفہ بنی ساعده کی کاروائی کو پیش نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا خلافت ثلاثہ قرآن یا حدیث سے ثابت ہے یا اجماع کی مرہونِ منت ؟
23. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد یہ منافقین کہاں گئے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد دو گروه وجود میں آئے، ایک حکومت اور دوسرا بنو ہاشم۔ ارشاد فرمائیں کہ منافقین کس گروہ میں شامل ہو گئے تھے؟
24. ارشاد فرمائیں کہ مومن کو عمدا قتل کرنے والا لعنتی ہے اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہے گا تو جمل، صفین اور نہروان کے کل مقتول ٥٧٨٠٧ کے قاتل کہاں جائیں گے؟ کیا کلام مجید کے قوانین سے صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم اجمعین) مستثنی ہیں؟
25. ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں میں سے کسی کی مثال پیش کی جا سکتی ہے کہ پیغمبر کے انتقال پر پیغمبر کی اولاد کو باپ کے ترکے سے محروم کر دیا گیا ہو ؟؟
26. ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں میں سے کِسی کی مثال پیش کی جا سکتی ہے کہ پیغمبر کے انتقال پر امت نے نبی کے جنازے پر خلیفہ کے انتخاب کو فوقیت دی ہو؟ اگر ایسی کوئی مثال ما سلف میں نہ ملے تو امت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنا کیونکر مناسب سمجھا؟
27. اگر حسبنا کتاب اللہ ایک امتحان کا جواب تھا جو عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے درست دیا، تو اس واقعہ قرطاس میں اس بزرگ نے کس سیاست کے تحت ارشاد فرمایا کہ اس مرد کو ہذیان ہو گیا ہے ۔
28. اگر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا حکومت وقت سے اختلاف نہ تھا تو ان تینوں حکومتوں کے دور میں کسی جنگ میں شریک کیوں نہ ہوئے؟
29. ملاں لوگ بیان کرتے ہیں کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو شیعوں ہی نے قتل شہید کیا اور اب شیعہ اپنے ان مذموم افعال پر روتے پیٹتے ہیں۔ تو سانحۂ کربلا کے موقع پر اہل سنت نے امام مظلوم کی مدد کیوں نہ کی جبکہ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں اس وقت اہلِ سنت موجود تھے؟
30. اہلِ سنت کی حدیث کی کتابوں میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، عبداللّٰہ بن عمررضی اللہ عنہ اور عائشہ رضی اللہ تعالی عنھاسے کثرت احادیثِ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم مروی ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ، فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا، حسن رضی اللہ عنہ، حسین رضی اللہ عنہ اور دیگر بزرگوں سے علم میں کم تھے یا انہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رہنے کا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وغیرہ سے کم موقع ملا؟
31. ابوبکر رضی اللہ عنہ بقول اہلِ سنت تمام امتِ محمدیہ سے افضل ہیں تو بوقت مواخات یعنی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام مسلمانوں میں بھائی چارہ قائم فرمایا، ابوبکررضی اللہ عنہ کو کیونکر اپنا بھائی نہیں بنایا ؟
32. دعوتِ ذی العشیرہ کے موقع پر ابوبکررضی اللہ عنہ و عمررضی اللہ عنہ نے وعدہ نصرت کیوں فرمایا؟ کیا یہ دونوں بزرگ دعوت ذی العشیرہ میں شامل تھے؟اگر شامل نہیں تھے تو یہ حضرات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی کیونکر ہو سکتے ہیں؟
33. سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں تدفین کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟
34. حضرت ابی طالب تمام بنی ہاشم کو شعب ابو طالب میں لے گئے تھے یہ تین برس کا عرصہ بنی ہاشم نے نہایت عسرت اور کٹھن تکالیف سے گزارا۔ ان تین سال کے دوران حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ اور حضرت عمررضی اللہ عنہ کہاں تھے۔؟