Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

یزید شرابی، بدکردار، بے نمازی ،بے دین تھا تو اسے دین کی تعلیم اس کے ماں باپ نے گھر میں کیوں نہ دی؟

  جعفر صادق

♦شیعہ سوال۔ 
یزید شرابی، بدکردار، بے نمازی ،بے دین تھا تو اسے دین کی تعلیم اس کے ماں باپ نے گھر میں کیوں نہ دی؟

♣جواب اہلسنّت♣
نبی کا بیٹا بھی اگر بنص قرآن کافر ہوسکتا ہۓ تو پھر کسی اور پر اس قسم کا اعتراض کرنا صریح جہالت ہے۔
اولاد کو اگر گمراہ ہونا ہو تو چاہے کوئی کچھ بھی کر لے، اسے گمراہی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔
ہر کسی کو اپنے گناہوں کا حساب دینا ہے۔ والد بیٹے کے گناہوں کو ذمیوارنہیں ہے۔

یزید پلید پر مزید تحاریر تلاش کر کے پڑھیں