Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

قرآن میں لڑکی کا، بیٹی کا، بیوہ کا،عورت کاحصہ ہے توابوبکر نےجناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ سےباغ فدک کس قرآن کی آیت سے نہ دیا ؟

  جعفر صادق

♦شیعہ سوال۔ 
قرآن میں لڑکی کا، بیٹی کا، بیوہ کا،عورت کاحصہ ہے توابوبکر نےجناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ سےباغ فدک کس قرآن کی آیت سے نہ دیا ؟

♣جواب اہلسنّت♣

 آپ کی جہالت قابل داد ہے
 فدک مال فئے ہے اور قرآن نے مال فئے کتنے لوگوں پر تقسیم کیا اتنا بھی علم آپ کو نہیں؟ اتنے لاعلم اور جاہل ہیں؟ بڑے مصنف بننے سے پہلے دو کتابیں پڑھ لیتے تو اچھا ہوتا
 پہلے یہ ثابت کریں کہ رسولﷺ نے فدک سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دیا
کہا لکھا ہے کہ فدک سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دیا؟
 پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اولاد فاطمہ رضی اللہ عنہا کو فدک کیوں نہ دیا؟
 ؟کیا حضرت علی بھی فدک نہ دے کر فدک چور اور غاصب ہوئے جیسے آپ شیعہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو چور اور غاصب سمجھتے ہیں

 

فدک لکھ کر مزید تحاریر تلاش کریں