Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

معاویہ نے اپنی ہی خلیفہ وقت مولا علی علیہ السلام سے جنگیں کی، بیعت نہ کی، تو صحابی یا مسلمان کس دلیل سے ؟

  جعفر صادق

♦شیعہ سوال۔ 
معاویہ نے اپنی ہی خلیفہ وقت مولا علی علیہ السلام سے جنگیں کی، بیعت نہ کی، تو صحابی یا مسلمان کس دلیل سے ؟

♣جواب اہلسنّت♣
 سیدنا علی رضی اللہ عنہ و سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ دونوں بھائی ہیں بلکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خود بھائی کہا، اور جنگیں نہیں صرف ایک جنگ سبائی شیعہ ٹولے کی خباثت سے رُونما ہوئی،
آپ شیعہ کے نزدیک سیدنا معاویہ مسلمان نہیں تھے تو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے صلح و بیعت غیر مسلم سے کی تھی ؟؟

اس موضوع پر مزید تحاریر تلاش کر کے پڑھیں۔