حضرت علیؓ اپنے مد مقابل (حضرت امیر معاویہؓ ) اور ان کے ساتھیوں میں سے کسی کو مشرک یا منافق کی نسبت یاد نہیں کرتے تھے لیکن یوں کہتے تھے وہ ہمارے بھائی تھے ان سے زیادتی ہو گئی۔۔۔!!! کتاب قرب الاسناد الحميري القمي
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندحضرت علیؓ اپنے مد مقابل (حضرت امیر معاویہؓ ) اور ان کے ساتھیوں میں سے کسی کو مشرک یا منافق کی نسبت یاد نہیں کرتے تھے لیکن یوں کہتے تھے وہ ہمارے بھائی تھے ان سے زیادتی ہو گئی۔۔۔!!!
جعفر عن أبيه عليه السلام أن علیا علیہ السلام لم يكن ينسب أحدا من أهل حربه إلى الشرك ولا إلى النفاق ولكنه كان يقول “هم إخواننابغوا علينا"۔
امام جعفر صادق اپنے والد امام باقر سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علیؓ اپنے مد مقابل (حضرت امیر معاویہؓ ) اور ان کے ساتھیوں میں سے کسی کو مشرک یا منافق کی نسبت یاد نہیں کرتے تھے لیکن یوں کہتے تھے وہ ہمارے بھائی تھے ان سے زیادتی ہو گئی۔۔۔!!!
کتاب قرب الاسناد الحميري القمي الصفيه ٩۴
نوٹ: یہ اہل تشیع کے ہاں مستند روایت ہے۔ قرب الاسناد کا اسلوب یہ ہے کہ مکمل سند پہلی روایت میں بیان کرتے ہوئے مصنف نے آگے اسی سند کی روایات بیان کرتے ہوئے اصل سند کو حذف کردیا ہے۔ جب دوسری سند کی روایات شروع ہوتی ہیں تو پھر مکمل سند بیان کرتے ہوئے آگے سند حذف کردی ہیں۔
اس روایت کی مکمل سند روایت نمبر ۲۸۲ میں بیان کی گئی ہے۔
راویوں کی توثیق
عبداللہ بن جعفر بن الحسن کی توثیق
الحسین بن علوان کی توثیق
الحسن بن ظریف بن ناصح کی توثیق
امیر معاویہ مولی علی کے بھائی
(شیعہ کتاب:قرب الاستاد،صفحہ 94)