1. معاویہ رضی اللہ عنہ علی رضی اللہ عنہ کو اپنے سے افضل اور خلافت کا زیادہ حقدار سمجھتے تھے۔(تاریخ الإسلام)
2. شیعوں کے امام معصوم اول کا نظریہ اہل شام کے بارے میں سیدنا علی نے کبھی اہل شام کی تکفیر نہیں کی۔(نہج البلاغہ)
3. حضرت علیؓ اپنے مد مقابل (حضرت امیر معاویہؓ ) اور ان کے ساتھیوں میں سے کسی کو مشرک یا منافق کی نسبت یاد نہیں کرتے تھے لیکن یوں کہتے تھے وہ ہمارے بھائی تھے ان سے زیادتی ہو گئی۔۔۔!!! کتاب قرب الاسناد الحميري القمي
4. حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہا ایک دوسرے کو اپنا بھائی سمجھتے تھے۔(نہج البلاغہ)
5. حضرت مولاعلی کرم اللہ وجہ کی ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بُرا کہنے کی ممانعت !(تعظیم قدر صلاۃ امام مروزی)
6. او رومی کتے! ہمارے اختلاف سے دھوکہ نہ کھاؤ،اگر تم نے مسلمانوں کی طرف رخ کیا تو علی کے لشکر کا پہلا سپاہی جو تمہارے مقابلے کے لئے نکلے گا وہ معاویہ ہوگا (حضرت امیرمعاویہؓ کا رومی بادشاہ کو جواب)