او رومی کتے! ہمارے اختلاف سے دھوکہ نہ کھاؤ،اگر تم نے مسلمانوں کی طرف رخ کیا تو علی کے لشکر کا پہلا سپاہی جو تمہارے مقابلے کے لئے نکلے گا وہ معاویہ ہوگا (حضرت امیرمعاویہؓ کا رومی بادشاہ کو جواب)
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبنداو رومی کتے! ہمارے اختلاف سے دھوکہ نہ کھاؤ،اگر تم نے مسلمانوں کی طرف رخ کیا تو علی کے لشکر کا پہلا سپاہی جو تمہارے مقابلے کے لئے نکلے گا وہ معاویہ ہوگا
حضرت امیر معاویہؓ کا رومی بادشاہ کو جواب
رومیوں نے جب دیکھا کہ حضرت علیؓ اور حضرت امیر معاویہؓ کے درمیان جنگ گرم ہے تو انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حضرت امیر معاویہؓ کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کی اور ان کو خط لکھا کہ ہم علیؓ کے مقابلے میں تمہاری مدد کے لئے تیار ہیں ، تمہارا پیغام ملنے کی دیر ہے ہم اپنا لشکر تمہاری مدد کے لئے فوراً روانہ کر دیں گے۔
حضرت امیر معاویہؓ نے رومی بادشاہ کے جواب میں لکھا:
او روی کتے! ہمارے اختلاف سے دھوکہ نہ کھاؤ،اگر تم نے مسلمانوں کی طرف رخ کیا تو علیؓ کے لشکر کا پہلا سپاہی جو تمہارے مقابلے کے لئے نکلے گا وہ معاویہؓ ہوگا.(البداية والنهاية جلد11صحفہ400)