Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شرف صحابیت کا معیار از اہل سنت و اہل تشیع کتب

  جعفر صادق

شرف صحابیت کا معیار از اہل سنت و اہل تشیع کتب

 کیا آپ کو علم ہے امام ابن حجر عسقلانیؒ نے ہی شرف صحابیت کا ایک معیار بیان فرمایا ہے۔ 
 مزید جوابات دینے سے پہلے میں شیعہ کتب سے بھی شرفِ صحابیت کا معیار پیش کر رہا ہوں۔ قارئین حیران ہو جائیں گے اہلِ تشیع کے ہاں بھی حالتِ ایمان میں دیدار نبیﷺ کے ساتھ خاتمہ بالخیر نہ ہو تو اسے شرف صحابیت حاصل نہیں ہوتا۔

غور فرمائیں! اصل عربی نسخے میں  اسلام اور مسلمان کے الفاظ کا شیعہ مترجم نے بھی ایمان اور حالت ایمان پر موت  کے الفاظ بیان  کرکے شیعہ مناظر کی  مسلمان اور مؤمن میں تفریق والی منطق کا جنازہ نکال دیا ہے! بالفرض یہاں بقول شیعہ مناظر "شیعہ أصحاب رسول" کا  ہی تذکرہ ہے تو  ان کے لئے بھی اسلام اور مسلمان کی حالت میں موت شرط ہے، مطلب  شیعہ أصحاب رسول بھی  مؤمن نہ تھے!!  

یہ صرف آج کے شیعہ رافضی ہیں جن کے نزدیک جہنمی بھی شرف صحابیت رکھتے ہیں۔ زمانہ قدیم و جدید کے جید شیعہ علماء کے نزدیک بھی آخری گھڑی تک ثابت قدم رہنا شرف صحابیت کے لئے لازم و ملزوم ہے۔