شیعوں کا موجودہ قراتوں میں پڑھنے پر اجماع ہے، انسان جس قرأۃ کو چاہے پڑھے۔
(علامہ طوسی)
انھم اجمعوا علی جواز القراۃ بما یتداولہ القراۃ و ان الانسان مخیر بای قراۃ شاء قرا
شیعوں کا موجودہ قرأتوں میں پڑھنے پر اجماع ہے، انسان جس قرأۃ کو چاہے. (التبیان فی تفسیر القرآن جلد 1 صفحہ 7)
الکافی کی روایت : قرآن ایک ہی حرف پر ایک ہی ذات
کی