1. گفتگو کی شروعات اور سنی مناظر کی طرف سے موضوع ، دن اور وقت کا تعین(1)۔
2. دعویٰ اہل تشیع، اہل سنت کا ہرگز یہ عقیدہ نہیں ہے کہ موجودہ قرآن سبعہ احرف سے الگ کوئی کتاب ہے! دعویٰ اہل تشیع پر اہل سنت اشکالات اور شیعہ مناظر کی بڑھکیں
3. قرآن کریم کے بارے میں اہم حقائق (شیعہ کتاب) میں دس، سات، پانچ، چار، تین حروف میں نزول قرآن ! (جعفر مرتضیٰ عاملی)
4. سبعہ احرف کے عقیدے کی کھل کر تائید(تفسیر صافی ۔ملا فیض کاشانی)
5. الکافی کی روایت : قرآن ایک ہی حرف پر ایک ہی ذات کی طرف سے نازل ہوا ہے۔ ( اہل تشیع علماء اس روایت کے متن کو تسلیم نہیں کرتے!)
6. شیعوں کا موجودہ قراتوں میں پڑھنے پر اجماع ہے، انسان جس قراۃ کو چاہے پڑھے۔ (علامہ طوسی)
7. ائمہ اہلبیت نے ان متد اول و مشہور قراء توں کے مطابق قرآن کریم کو پڑھنا جائز قرار دیا ہے۔(مجمع البیان فی تفسیر القرآن،طبرسی)
8. سات قراءت(حروف) پر امت کا اجماع اور اتفاق ہے۔(شیعہ عالم فتح اللہ کاشانی)