ائمہ اہلبیت نے ان متد اول و مشہور قراء توں کے مطابق قرآن کریم کو پڑھنا جائز قرار دیا ہے۔(مجمع البیان فی تفسیر القرآن،طبرسی)
جعفر صادقآئمہ اہلبیت نے ان متد اول و مشہور قرأتوں کے مطابق قرآن کریم کو پڑھنا جائز قرار دیا ہے۔(مجمع البیان فی تفسیر القرآن،طبرسی)
فإذ قد تبينت ذلك فاعلم أن الظاهر من مذهب الإمامية أنهم أجمعوا على جواز القراءة بما تتداوله القراء بينهم من القراءات، إلا أنهم اختاروا القراءة بما جاز بين القراء، وكرهوا تجريد قراءة مفردة
نام کتاب : مجمع البيان في تفسير القرآن - ط مؤسسة الأعلمي للمطبوعات نویسنده : الشيخ الطبرسي جلد: 1 صفحہ:10
ترجمہ معلوم ہونا چاہیئے کہ مذہب امامیہ ظاہراً یہی ہے کہ حضرات آئمہ اہلبیت نے ان متد اول و مشہور قراء توں کے مطابق قرآن کریم کو پڑھنا جائز قرار دیا ہے۔ جو مختلف قاریوں کے درمیان پڑھی جاتی ہیں۔ مگر انہوں نے قاریوں کے مابین پڑھی جانے والی قراء ت کو پسند کیا اور ان میں سے کسی ایک کو علیحدہ طور پر پڑھنا مکروہ جانا ۔
(مجمع البيان في تفسير القرآن - ط مؤسسة الأعلمي للمطبوعات المؤلف : الشيخ الطبرسي الجزء : 1 صفحہ :38)