Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

افطاری میں جلدی کرنا

  علمائے اہل سنت

افطاری میں جلدی کرنا

مرزا جہلمی شیعہ رافضی ہے, یہ ہر مسلہ میں انکی حمایت کرے گا

مالک اشتر, مختار ثقفی وغیرہ شیعہ ہیرو ہیں اہلسنت کتب میں صحیح سندوں سے انکا بھیانک کردار ثابت یے مگر مرزا جہلمی چونکہ رافضیوں کا دلال ہے اس لیے انکے لیے سیاہ کو سفید بناتے ہوئے مختار ثقفی اور مالک اشتر کو اللہ کے ولی بنائے بیٹھا یے

دوسرا ننگے پاؤں پر مسح کے حوالے سے کہ چکا ہے شیعہ %70 حق پر ہیں

ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کے حوالے سے بھی کہ چکا ہے یہ زیادہ افضل طریقہ نماز ہے

اسکے علاوہ ہر مسلہ میں شیعہ کی حمایت کرتا یے بغیر کسی ثبوت و دلیل کے بس بونگیاں مار مار کر اپنی عوام کو بیوقوف بناتا رہتا ہے

اب روزہ جلدی افطار کرنے کے مسلہ میں بھی شیعہ کے موقف کو صحیح ثابت کرنے کے لیے فضول بونگیاں مارتا رہتا ہے شیعہ چونکہ لیٹ افطاری کرتے ہیں اس لیے یہ اس مسلہ میں بھی اشتر اور ثقفی بن جاتا یے اور جو جلدی افطاری کرتے ہیں ان پر فضول بھونکتا رہتا ہے بک بک کی عادت اسکی نہیں جاتی

خیر اب دیکھیں اہلسنت کتب سے جلدی روزہ افطار کے حوالے سے دلائل کا مشتمل ایک مکمل PDF, اسکو پڑھیں اور آگے بھی شئیر کریں۔