ایک صحابی کے متعلق
مولانا محمد عمرانایک صحابی کے متعلق مرزا جہلمی نے کہا کہ وہ عشق دا جھلا تھا، استغفر اللہ اور دوسری روایت یہ کہ ابو داؤد کی روایت جس میں حیرہ شہر کا ذکر ہے اس کی سند خود مرزا کے اصول کے مطابق ضعیف ہے کیونکہ اس میں شریک روای خود مدلس ہے اور روایت عن سے ہے اور ابو داؤد والے واقعہ میں سجدہ بھی نہیں ہے کہ صحابی نے سجدہ کیا