ابو جعفر کہتے ہیں کہ امیر المؤمنین حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں ہی اللہ تعالی کا منہ ہوں اور میں ہی اللہ تعالی کا پہلو ہوں اور میں ہی اول ہوں اور میں ہی ظاہر ہوں اور میں ہی باطن ہوں اور میں ہی ساری دنیا کا وارث ہوں۔ میں ہی سبیل اللہ ہوں۔
مولانا دوست محمد قریشیسیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ کے متعلق شیعی مزعومات
سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ کے اوصافِ عالیہ
(بحار الانوار ج9 ص492)
♦ ساتواں زعم ♦
ابو جعفر کہتے ہیں کہ امیر المؤمنین حضرت علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ میں ہی اللّٰه تعالٰی کا منہ ہوں اور میں ہی اللّٰه تعالٰی کا پہلو ہوں اور میں ہی اوّل ہوں اور میں ہی ظاہر ہوں اور میں ہی باطن ہوں اور میں ہی ساری دُنیا کا وارث ہوں۔ میں ہی سبیل اللّٰہ ہوں۔