1. سیدنا علی المرتضی کے فضائل شمار میں آنے نا ممکن ہیں۔ نوے ہزار (90,000) فرشتے سیدنا علی کی عبادت کرتے ہیں۔
2. ابو جعفر کہتے ہیں کہ امیر المؤمنین حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں ہی اللہ تعالی کا منہ ہوں اور میں ہی اللہ تعالی کا پہلو ہوں اور میں ہی اول ہوں اور میں ہی ظاہر ہوں اور میں ہی باطن ہوں اور میں ہی ساری دنیا کا وارث ہوں۔ میں ہی سبیل اللہ ہوں۔
3. حشر کے روز بہشت و دوزخ کی چابیاں حضورصلی اللہ علیہ وسلم سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے سپرد کریں گے۔
4. سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی ولایت کے بغیر توحید بھی درست و جائز نہیں۔
5. آسمان پر فرشتوں کے جھگڑے مٹانے کے لیے اللہ تعالی نے سیدنا علی المرتضی کو مقرر کیا۔
6. سید الانبیاء اور سیدنا علی المرتضی ہم مرتبہ تھے۔
7. سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کو شبِ معراج حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمانوں پر دیکھا تھا۔
8. سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ جبرئیل امین علیہ السلام علیحدہ قرآن مجید کی تعلیم دیا کرتے تھے۔