Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ کی ولایت کے بغیر توحید بھی درست و جائز نہیں۔

  علامہ دوست محمد قریشی

سیدنا علی المُرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے متعلق شیعی مزعومات

♦ پانچواں زعم ♦

سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ کی ولایت کے بغیر توحید بھی درست و جائز نہیں۔

(بحار الانوار ج9 ص444)


⬅️ تردید ➡️

اگر یہ عقیدہ اہلِ تشیع کے نزدیک صداقت پر مبنی ہے تو لفظ

"ولی مع علی ابن ابی طالب"

قُرآن میں ثابت کریں۔