Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ جبرئیل امین علیہ السلام علٰیحدہ قُرآن مجید کی تعلیم دیا کرتے تھے۔

  علامہ دوست محمد قریشی

سیدنا علی المُرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے متعلق شیعی مزعومات

♦ پہلا زعم ♦

سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ جبرئیل امین علیه السلام علٰیحدہ قُرآن مجید کی تعلیم دیا کرتے تھے۔

(بحار الانوار جلد9 ص439)


➡️ تردید ⬅️

سارے قُرآن میں

اُنْزِلَ یا نُنَزِّلَ

کی نسبت بغیر حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے کہیں بھی موجود نہیں۔ اس بناء پر مذکورہ بالا زعم بالکل بے بُنیاد اور خلافِ قُرآن ہے۔