سیّد الانبیاء اور سیّدنا علی المُرتضٰی ہم مرتبہ تھے۔
علامہ دوست محمد قریشیسیدنا علی المُرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے متعلق شیعی مزعومات
♦ تیسرا زعم ♦
سیّد الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ ہم مرتبہ تھے۔
(بحارالانوار ج1 ص443)
⬅️ تردید ➡️
قُرآن مجید میں جو صفات حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے بیان کیے گئے ہیں کہ وہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہی مختص کیے گئے ہیں۔ پس مخلوق میں سے کِسی کو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے برابر ماننا شرک فی النّبوّۃ ہے۔