♦️*شیعہ دلیل*♦️
اے منکر غم گر میرے پیر نا ہوتے, مسمارمحل دین کے تعمیر نا ہوتے, حسینؓ کی قربانی سے زندہ ہے یہ اسلام, مٹ جاتا اگر دنیا میں شبیر نا ہوتے۔
✳️ *الجواب اہلسنّت* ✳️
*1۔* ان اشعار میں تو دعویٰ ہے نہ کہ دلیل۔
*2* ۔اس کو ماتم سےکیاتعلق؟
*3* ۔کیا دین کے محل میں رحمت للعالمین حضرت محمد ﷺنے کوئی ماتم کی اینٹ بھی لگائی ہے یا دین کا محل نماز، روزہ،صبر و رضا جیسے اعمال صالحہ سے تعمیر کیا گیا ہے؟