Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اے علی ! تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ہوں۔(حدیث نبوی)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

♦️شیعہ مغالطہ نمبر: 2♦️

  {یَا عَلِیُّ أَنْتَ مِنِّیْ وَأَنَا مِنْكَ۔}

ترجمہ:-

"اے علی ! تُو مُجھ سے ہے اور میں تُجھ سے ہوں۔"


⬅️ جواب اہلسنّت نمبر 1:-➡️

ایسے خطبات اظہارِ مؤدّت کے لیے ہوتے ہیں، حقیقت پر محمول نہیں  ہوتے۔

⬅️ جواب اہلسنّت نمبر 2:➡️

اگر حقیقت پر محمول کیا جائے تو سیّدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے ساتھ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا نکاح نہیں ہو سکتا۔

⬅️ جواب اہلسنّت نمبر 3:-➡️ 

جب سیّدنا عُثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کے لیے بیعت لینے لگے تو اپنے ہاتھ کو عُثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ہاتھ  قرار دیا۔

✳️ فرمائیے کیا وہاں بھی یہ اتحاد متصوّر ہو گا یا نہیں۔؟

⬅️ جواب اہلسنّت نمبر 4:- ➡️ 

اس قسم کے الفاظ جب حسنین مکرمین رضی اللہ تعالٰی عنہما کے متعلق بھی وارد ہیں تو خصوصیت نہ رہی۔