خراجی زمین
علی محمد الصلابیخراجی زمین
سیدنا عثمانؓ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اس رائے کی بھرپور تائید فرمائی کہ مفتوحہ اراضی فاتحین کے درمیان تقسیم نہ کی جائے بلکہ اسے مالکین اراضی کے پاس رہنے دیا جائے، وہ مسلمانوں اور ان کی ذریت کے لیے فے کے طور پر باقی رہے تاکہ سب اس سے مستفید ہوں۔
(السیاسۃ المالیۃ لعثمان: صفحہ، 25)