اہل تشیع کے ہاں راوی فاسد المذہب ہے اور ثقہ اور ان کی روایت صحیح بھی ہے
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند
اہل تشیع کے ہاں راوی فاسد المذہب ہے اور ثقہ اور ان کی روایت صحیح بھی ہے
⬅️ إبان بن عثمان فطحیہ ہے لیکن اس کی روایت کے صحیح ہونے پر شیعہ کا اجماع
⬅️ احمد بن الحسن بن فضال، عمرو بن سعید دونوں فاسد المذہب اور شیعہ کے ہاں ثقہ