قرآن کی معنوی تحریف - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

قرآن کی معنوی تحریف

  مولانا اللہ یار خاں

صفحہ 3 از 3

بات بڑی اونچی اور مختصر ہے کہ دین اور دنیا ائمہ سے سیکھو یا شیعوں سے سیکھو مگر مصیبت یہ ہے کہ ائمہ فرماتے ہیں ہم جو بات کرتے ہیں اس کے ستر70 پہلو ہوتے ہیں اب کوئی بتائے ائمہ سے ہدایت کس کو ملے گی اور کیسے ملے گی۔

اس ذرا سی بات سے خود قرآن، قرآن لانے والے اور قرآن نازل کرنے والے کی جس قدر توہین ہوتی ہے اس کا اندازہ وہی شخص کر سکتا ہے جس کا اسلام کے ساتھ کچھ قلبی یا جذباتی تعلق ہی ہو یا کم از کم علمی لحاظ سے ہی اسلام سے واقفیت رکھتا ہو۔


صفحہ 3 از 3