Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

زندیق کے احکام


زندیق کے احکام

جو شخص اپنے کفریہ عقائد کو اسلام کے رنگ میں پیش کرتا ہو، اسلام کے قطعی متواتر احکام کے خلاف قرآن و سنت کی تاویلیں کرتا ہو ایسا شخص زندیق کہلاتا ہے۔ اور زندیق مرتد کے حکم میں ہے، بلکہ ایک اعتبار سے زندگی مرتد سے بھی بدتر ہے۔ کیونکہ مرتد توبہ کر کے دوبارہ اسلام میں داخل ہو تو اس کی توبہ بالاتفاق لائقِ قبول ہے۔ لیکن زندگی کی توبہ قبول ہونے یا نہ ہونے میں اختلاف ہے۔ 

(مسائل رفعت قاسمی مسائل میت، جلد 7، صفحہ 90)