غیر مسلم کی گواہی
غیر مسلم کی گواہی
سوال: کیا گواہ غیر مسلم ہو سکتا ہے؟
جواب: گواہی کا مسئلہ قضاء کے مسئلہ کی طرح ہے، ائمہ ثلاثہؒ کے نزدیک کافر بالکل گواہ نہیں بن سکتا، یعنی نہ کسی مسلمان کے حق میں اور نہ کسی کافر کے حق میں، جبکہ حنفیہ کے ہاں کافر کسی مسلمان کے حق میں گوار نہیں بن سکتا، البتہ کافر، کافر کے حق میں گواہ بن سکتا ہے۔
(نوادر الفقه جلد 2، صفحہ 288)