Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

فاسق کی امامت


فاسق کی امامت

فاسق کے پیچھے نماز تو ہو جاتی ہے مگر مکروہ تحریمی ہے، مگر یاد رہے کہ جماعت ترک کرنا فاسق کے پیچھے نماز پڑھنے سے زیادہ بُرا ہے، لہٰذا اگر کسی متبعِ سنت امام کے پیچھے نماز پڑھنا ممکن نہ ہو تو فاسق ہی کے پیچھے نماز پڑھ لیں، حتٰی الامکان جماعت ترک نہ کریں۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 2، صفحہ 252)