Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

آپکی اس ویبسائیٹ پر ایک مضمون پڑھا جو عید مباہلہ کے بارے میں تھا بہت اچھا لگا اس میں ایک شیعہ روایت دی گئی ہے کہ "عن جعفر بن محمد عن ابیہ فی ھذا الایة فقل تعالواندع ابناء۔۔۔۔۔۔۔ "الایۃ قال فجاء بابی بکر وولدہ وبعمر وولدہ وبعثمان وولدہ و بعلی وولدہ" اس روایت کا مجھے حوالہ چاہیے مہربانی ہوگی۔ (محمد علی خشک)

سوال پوچھنے والے کا نام:   Muhammad Ali Khushik

یہ روایت شیعہ روایت نہیں ہے۔ اس کی سند میں کذاب راوی موجود ہیں ، اس لئے قابل حجت نہیں ہے۔ 

ہم نے مکمل حوالہ اور اسکین اسی مضمون میں شامل کرکے وضاحت کردی ہے۔ 

شیعہ کی من گھڑت عید مباہلہ کی حقیقت