و انی خفت المعالی من وارائی وکان عاقبت امری۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمہور علماء اہل سنت یہ کہتے ہیں کہ حضرت زکریا علیہ السلام نے اس میں جو مانگا تھا وہ علمی وراثت کے حوالے سے وارث مانگا تھا لیکن اعتراض موالیہ پر ہوتا ہے کہ پھر زکریا علیہ السلام رشتہ داروں کے حوالے سے کس بات سے ڈرتے تھے اگر یہاں پر علمی وراثت مراد ہے تو مہربانی فرما کر اس ماہ کو حل کر دیجئے جزاکم اللہ خیرا