Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

چھٹی فصل

  علی محمد الصلابی

عہد فاروقی میں عراق و مشرق کی فتوحات

عراق و مشرق کی فتوحات کا دوسرا مرحلہ

معرکہ قادسیہ

معرکہ نہاوند(فتح الفتوح) بلاد عجم میں فتوحات دروس و عبر اور فوائد

عراق و مشرق کی فتوحات کا دوسرا مرحلہ

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں حضرت خالد بن ولیدؓ کی زیر قیادت عراق میں جو فتوحات ہوئیں وہ مشرق میں پیش رفت کرنے والی اسلامی فتوحات کا پہلا مرحلہ تھیں۔ میں نے اپنی کتاب ’’ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، شخصیت اور کارنامے‘‘ میں انہیں تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ جب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور آیا تو آپ نے صدیقی منصوبہ بندی کو کئی مرحلوں سے گزار کر پایۂ تکمیل تک پہنچایا، گویا کہ مشرق میں فتوحات کا یہ دوسرا مرحلہ تھا جس کا بیان کچھ اس طرح ہے