Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

میدان معرکہ سے برطرفی

  علی محمد الصلابی

جس وقت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے روم و فارس سے جنگ کے لیے افواج کو بھیجنا شروع کیا، خالد بن سعید رضی اللہ عنہ کو تبوک روانہ کیا اور انہیں حکم فرمایا کہ وہ مسلمانوں کے پشت پناہ بن کر رہیں گے لیکن جب وہ یہ ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہے تو انہیں یہاں سے معزول کر کے تیماء بھیج دیا اور عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ نے یہ ذمہ داری سنبھالی۔

(تاریخ الدعوۃ الی الا سلام: صفحہ 332)