کافر کی گواہی
کافر کی گواہی مسلمان کے خلاف قابلِ قبول نہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ جل شانہ کا ارشاد ہے۔ وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا(سورة النساء: آیت، 141)
(فقہى ضوابط حصہ سوم: صفحہ، 33)
(فقہى ضوابط حصہ سوم: صفحہ، 33)