فاختہ بنت قرظہ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

فاختہ بنت قرظہ

  علی محمد الصلابی

ان کی دوسری بیوی کا نام فاختہ بنت قرظہ بن عبد عمرو بن نوفل بن مناف ہے۔ اس نے ان کے لیے عبدالرحمٰن اور عبداللہ کو جنم دیا۔ عبداللہ ذہنی اور جسمانی اعتبار سے کمزور تھا اور اس کی کنیت ابو الخیر تھی۔ جبکہ عبدالرحمٰن کا بچپن میں ہی انتقال ہو گیا تھا۔

(تاریخ طبری: جلد 6 صفحہ 147)