عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ

  علی محمد الصلابی

جب عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ناک میں پڑنے والا غبار عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے بہتر اور افضل ہے۔

(ایضاً: جلد 11 صفحہ 449)