Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مختصر تبصرہ (اہل سنت)

  جعفر صادق

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


تین دن ہونے والے مناظرے میں مولانا علی معاویہ صاحب نے اہل تشیع مناظر کے تمام سوالات کے جوابات تسلی بخش دے جواب میں اہل تشیع مناظر کی حالت تشویشناک رہی ایک ہی بات کو لے کر بیٹھا رہا جب اس کے اشکال دور کیے جا چکے تھے مگر کم علمی کی وجہ سے بات اس کی سمجھ میں نہیں آسکی میرا بخش حسین صاحب کو مشورہ ہے کہ جب آپ میں اتنی ہمت نہیں تھی تو مناظرہ کس لیے کرنے میدان میں اترے۔ *اور جناب بخش صاحب پہلے آپ یہ تو معلوم کرلیں کہ نماز میں جو ثنإ پڑھی جاتی ہے وہ کس سورت میں ہے*

جناب عالی ایک منٹ میں آپ دو چار لمبے لمبے مسیج ٹیپ کروارہے تھے یہ تو ناممکن ہے مگر آپ کے لوگوں نے آپ کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلائ اور اس ذلت سے خود بچ گئے اور آپ کو ذلیل ہونے کا شوق بھی پورا ہوگیا
دوسری بات
آپ جس طرح بات کررہے تھے یہ آپ کی پرورش کرنے والوں کی بھی پہچان کراگئ کہ وہ کیسے اہل علم بندے ہیں اور سوالیہ نشان اٹھا آپ کے استاد پر جس نے تعلیم کے ساتھ ساتھ آپ کو تمیز نہیں سکھائ اور آپ کی انداز گفتگو نے آپ کے خون کی پہچان بھی کرادی شاید گھر میں اپنے والدین سے بھی اس طرح کی گفتگو کرنے کے عادی لگتے ہو مجھے
میرا آپ کو مشورہ ہے کہ یہ مناظرہ کرنا تمہارا کام نہیں ہے آپ کسی اینٹوں کے بھٹہ پر جا کر اینٹ بناؤ اور جو لوگ آپ کو لقمہ دے رہے تھے ان کو مشورہ ہے کہ گدھے چراؤ جاکر ادھر ایک مولانا علی معاویہ صاحب آپ کے گروپ میں تمام شیعہ لوگوں پر بھاری پڑ گیا کچھ لوگ آپ کے ساتھ ہمارے دشمن ملک سے بھی *را کے ایجنٹ* تھے اس کو میں مشورہ دوں گا کہ لکھنؤ کے بازار جس کام کے لیے مشہور ہیں آپ وہاں جاکر اپنا کام دیکھو. اور وہیں پر اپنی گندی زبان استعمال کرنے کا شوق پورا کرو۔ سمجھ تو گۓ ہونگے کہ کس کی طرف اشارہ کیا ہے میں نے

بخشو صاحب آپ نے جو بدتمیزی کی ہے مناظرہ کے دوران اس کو یاد رکھنا جناب جب ہمارے کسی ناسمجھ بچے نے آپ کے ساتھ یہ کام کیا تو رونا مت سارے مناظرے میں اہلسنت مناظر نے جو علمی انداز میں بات کی وہی صرف علمی بات تھی۔۔۔

اہل گروپ آپ نے دیکھا کہ اہل تشیع مناظر کی طرف سے کوئی علمی بات پورے مناظرے میں دیکھنے کو نہیں ملی اور اب آخری ٹرن ہمیشہ کی طرح شیعہ مناظر نے پوری کتاب لکھ دینی ہے سلیم خان کی طرح گھوڑا کیسے چلتا ہے *ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ* گھوڑا ایسے چلتا ہے....

*حسنین حمزہ۔*