حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندحضرت عمر بن الخطابؓ
امیرالمؤمنین خلیفہ دوم کے اسلام لانے کی تمنا خود سرورِ کائناتﷺ کیا کرتے تھے، آپ کے اسلام لانے کے بعد اسلام کو بڑی تقویت حاصل ہوئی، کئی مرتبہ آپ کی رائے کے مطابق وحی نازل ہوئی۔
بلاشبہ آپ کاتب نبیﷺ تھے۔
(اس کی صراحت درج ذیل کتابوں میں ہے: البدایہ والنہایہ: جلد، 6 صفحہ، 350، المصباخ المضئی: صفحہ، 8 تجارب الامم: جلد، 1 صفحہ، 291، اسد الغابہ: جلد، 5 صفحہ، 35، تہذیب الکمال: صفحہ، 4 العجالۃ السنیہ: صفحہ، 245 عیون الاثر: جلد، 2 صفحہ، 315 بحوالہ ”نقوش“ جلد، 7 صفحہ، 181 اور 182)