Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

زنا کی سزا

  علی محمد الصلابی

جب کسی مرد یا عورت پر زنا ثابت ہو جائے اور وہ آزاد شادی شدہ ہو تو اس کو پتھروں سے رجم کیا جائے گا یہاں تک کہ مر جائے۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت میں ایک آزاد عورت نے زنا کا ارتکاب کیا تو آپؓ نے اس کو رجم کرنے کا حکم جاری فرمایا، لیکن اس کے رجم کے وقت آپؓ خود موجود نہ تھے۔

(موسوعۃ فقہ عثمان بن عفان: صفحہ، 164)