جاہ طلبی
علی محمد الصلابیصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اولاد میں کچھ لوگ ایسے تھے جو اپنے آپ کو حکومت و سلطنت کا زیادہ مستحق سمجھتے تھے لیکن ان کے سامنے اس کے راستے بند تھے، عام طور سے ایسے لوگ جب اپنی امنگوں کی تکمیل کے لیے کوئی راستہ نہیں پاتے ہیں تو ہر انقلابی کارروائی میں اپنے آپ کو داخل کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں، پس ایسے افراد کا علاج انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
(الاساس فی السنۃ: جلد 4 صفحہ 1676)