شیعہ کی امامت
جس شخص کا عقیدہ کفریہ ہو، اس کو امام بنانا جائز نہیں، اور اسکی اقتداء کرنا ہرگز جائز نہیں، اسکے پیچھے نماز ہرگز درست نہیں۔
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 2 صفحہ، 294)
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 2 صفحہ، 294)