مساجد کی تعمیر - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

مساجد کی تعمیر

  علی محمد الصلابی

بعض احصائیات کے مطابق عہد فاروقی میں صرف جزیرئہ عرب کے مختلف شہروں میں تقریباً چار ہزار 4000 مسجدیں تعمیر کی گئیں، آپؓ کے گورنران نے بھی اپنے اپنے زیر اقتدار مختلف علاقوں میں مساجد تعمیر کیں۔ مثلاً حضرت عیاض بن غنمؓ نے الجزیرہ کے مختلف علاقوں میں بہت ساری مساجد بنوائیں۔

(فتوح البلدان: البلاذری: صفحہ 182، الولایۃ علی البلدان: جلد 2 صفحہ 69)