شیعہ کی امامت
شیعہ کی امامت
سوال: کیا شیعہ امام کے پیچھے اہلِ سنت و الجماعت کی نماز درست ہے؟
جواب: اگر وہ شیعہ اثناء عشریہ ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز درست نہیں ہے۔
(محمود الفتاوىٰ جلد 2، صفحہ 444)