عراقی شیعہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

عراقی شیعہ

  الشیخ ممدوح الحربی

صفحہ 1 از 3

عراقی شیعہ

 یہ بات یقینی ہے کہ ایران کی نظریں، عراق پر لگی ہوئی ہیں کیونکہ وہ اسے مقدس سر زمین قرار دیتے ہیں، اس میں کربلا ہے، کربلا ان کے نزدیک مکہ مکرمہ سے بھی کئی گنا بڑھ کر ہے اور وہاں ان کا نجف شہر ہے۔ یہاں ایران سے روزانہ ایک ہزار آدمی زیارت کے لئے آتا ہے۔ یہ بھی حکومت عراق نے تعداد کا پابند کر رکھا ہے اگر یہ نہ ہو تو پتہ نہیں وہاں کیا حال ہو۔ 

عراق اور بغداد میں شیعہ خود کو اکثریت ظاہر کرتے ہیں، حالانکہ یہ جھوٹ ہے اور جھوٹ بولنا ان کا دین ہے۔ یہ ہر جگہ اپنی اکثریت کا جھوٹا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔ عراق میں جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں ان کی جستجو کے مطابق (40/100) ہیں یہ تب ہے جب کردی مسلمانوں کو بھی عراق میں شامل کریں ان کی (95/100) آبادی سنی ہے کیونکہ جنوبی علاقوں میں شیعوں کی آبادی بہت کم ہے اور بصرہ وغیرہ میں، حالانکہ وہاں سے شیعوں کے ظلم سے تنگ ہو کر بہت سارے سنی ہجرت کر چکے ہیں، اس کے باوجود آدھی آبادی سنی ہے۔ علمی ادارے اور ان کے دینی مدارس شیعہ عقائد پھیلانے میں حد درجہ متحرک ہیں، انہیں خصوصی تحفظ حاصل ہے، ان کا ہر عالم اور مدرس اپنے ادارہ کا خود کفیل ہے اور ان مدارس کا فتویٰ قابلِ اعتماد ہے اور یہ ادارے زیادہ تر نجف اور کربلا میں پھیلے ہوئے ہیں، ان مدارس میں طلباء کی تعداد محدود نہیں۔ غیر محدود ہے اور ہر وقت ان کا داخلہ کھلا ہے اور ہر عمر میں پڑھ سکتے ہیں۔ اور ان کی تعلیم پر توجہ مرکوز ہے کیونکہ عراق کی اندرونی کمائی کی بہ نسبت ان مدارس میں پڑھانے اور پڑھنے والوں کو امتیازات حاصل ہیں اور مدرسہ سے فراغت کے بعد بھی انہیں سہولیات میسر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان مدارس میں سے ہر مدرسہ تقریباً پندرہ سو کے قریب طلباء مستقل طور پر زیرِ تعلیم رہتے ہیں اس کے مدرس کی تخواه کم از کم (150) ڈالر ماہانہ ہے اور اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی دوائی مفت ہوتی ہے بلکہ سرجنی بھی مفت ہوتی ہے ہاں کوئی دوسری طرف سے اسے تعاون آ جائے تو پھر وہ خود خرچہ برداشت کرتا ہے۔ اور کئی مدرسین کو گاڑی اور ڈرائیور دیا جاتا ہے، رہائش دی جاتی ہے، ایران کو سفر کے مفت ویزے دیئے جاتے ہیں اور ہر مدرس شیعہ مذہب کی کتابوں پر مشتمل ایک بڑی لائبریری بھی تیار کر کے رکھتا ہے۔ طلباء کے وظائف ہوتے ہیں جو پچاس ڈالر کے قریب ہوتے ہیں۔ رہائش دی جاتی ہے، خواہ شادی شدہ طلباء ہوں یا غیر شادی شدہ ہوں۔ اور علاج معالجہ کی سہولیات اس کے علاوہ ہیں اور دائیں بائیں سیر کے لیے گاڑی کی سہولت مفت میسر ہے۔ جو چوتھے سال میں ہوتا ہے وہ تدریسی فرائض بھی سر انجام دیتا ہے اسے دیگر طلباء والے اخراجات کے علاوہ ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے۔ اور جو طلباء میں ممتاز حیثیت حاصل کرتے ہیں ان کی دلجوئی تو تصور سے بھی بالاتر ہے گویا وہ تو ایک کسریٰ بادشاہ ہے جسے تخت پر بٹھا دیا گیا ہے۔ اور اس کی شادی میں پورا تعاون کرتے ہیں اور خفیہ اعلانیہ دستِ تعاون اس کے ساتھ رکھتے ہیں، اسے دنیا کی ہر ضرورت سے بے نیاز کر دیتے ہیں، اس کے باوجود یہ حسبِ توفیق صنعت و حرفت بھی سیکھتے ہیں کہ کسی بھی ناگہانی مصیبت سے نبرد آزما ہو سکیں اور روزی کما سکیں۔ 

بغداد اور دیگر علاقہ جات میں شیعوں نے جو غلبہ کی منصوبہ بندی کی ہے اس کی تعمیل کے لیے بغداد کے بازاروں میں آپ کو شیعہ ہی پھیلے ہوئے نظر آئیں گے۔ خاص طور پر بغداد کے جنوبی علاقہ میں جو لوگ ہیں یہ ایسے تاجر ہیں جو شیعوں کے داعی ہیں اور ان کی تنظیم کے ہیں اور ایران کے سپورٹر ہیں یہ شیعوں کی دینی رسومات کی تجدید کرتے ہیں اور انواع و اقسام کے کھانے بناتے ہیں اور ہرلیہ سیدنا حسیںؓ عیش سیدہ فاطمہؓ خبز سیدنا عباسؓ کے نام سے تقسیم کرتے ہیں سنی لوگ ان سے نہایت ہی حسنِ نیت کے ساتھ معاملات کرتے رہتے ہیں۔ جو ان کی سادگی کی دلیل ہیں اس سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے خوب کمائی کی اور زر اور زن کے ذریعہ غالب آ گئے۔ مفاد نکال کر سنیوں کو پسِ پشت ڈال دیا۔ 

عراقی شہروں پر قبضہ میں بھی ان کے تیار کردہ طریقے تھے۔ زمین خرید لی، بغداد میں جہاں شیعہ آبادی زیادہ تھی اس علاقہ میں گھر بسا لیے۔ اگر آپ یہ کہہ دیں کہ فلاں زمین برائے فروخت ہے شیعہ خواہ کسی بھی جگہ بکھرے ہوں گے وہ اس علاقے کے گھروں کو پہلی ہی فرصت میں خریدیں گے۔ خواہ کتنی ہی زیادہ گراں قیمت کیوں نہ ہوں۔

صفحہ 1 از 3