1. اعتراض: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایاکہ ’’:جاؤ اور اس شخص کو قتل کردو‘‘… وہ کنویں میں نہارہا تھا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو باہر نکالا دیکھا کہ اس کا عضو کٹا ہوا تھا۔‘‘
2. ’’اعتراض: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے تشریف لائے صفیں کھڑی ہوگئیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم امامت کیلئے کھڑے ہوگئے،یاد آیاکہ جنبی ہیں(یعنی بیوی سے مباشرت کے بعد غسل نہیں کیا)آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوٹ گئے اور غسل کیا۔‘‘
3. ’’اعتراض: قرآن کی دو آیتیں کھجور کے پتوں پر لکھی ہوئی تھیں …میری بکری آئی اور انہیں کھا گئی۔‘‘
4. ’’اعتراض: ترمذی میں حدیث بیان ہوئی ہے،بحوالہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم)اور انس رضی اللہ عنہ کہ جنت میں مرد کو 100مردوں کے برابر قوت عطا کی جائے گی،تاکہ وہ زیادہ عورتوں سے جماع کرے۔‘‘
5. ’’اعتراض: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ جس نے کہا لاإلہ إلا اللہ وہ جنت میں ضرور جائے گا(صحیح مسلم)۔جب عمر رضی اللہ عنہ نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ حدیث بیان کرتے سنا تو انہوں نے بڑھ کر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے سینے پر اتنے زور سے مکاّ مارا کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ زمین پر گرپڑے۔‘‘
6. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حدیث کے سب سے زیادہ روایت کرنے والے تھے وہ جب چاہتے احادیث گھڑ لیا کرتے تھے انہوں نے بے شمار من گھڑت حدیثیں لوگوں تک پہنچائیں۔ (اسلام کے مجرم صفحہ 69)
7. امام احمد بن حنبل نے(4/170)میں جابر رضی اللہ عنہ سے روایت فرمائی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کے بیٹے کو ’’نکل اللہ کے دشمن میں اللہ کارسول ہوں ‘‘ فرما کر بدروح کو نکال دیا وہ بچہ اچھا ہوگیا۔اس عورت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو مینڈھے پنیر اور گھی پیش کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یعلی بن مرۃسے فرمایا ایک مینڈھا پنیر اور گھی لے لو اور ایک مینڈھا اسے واپس کردو۔ دم کرنا اور قیمت لینا قرآن کے خلاف ہے۔
8. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں۔ صاحبو ! ایسا کوئی سانپ دنیا میں موجودنہیں۔
9. اعتراض:فرشتہ ماں کے پیٹ میں ہی تقدیر لکھ لیتا ہے یعنی زندگی موت اور رزق اعمال بد ہونا اور اچھا ہونا۔
10. اعتراض:کیا تم کسی جانور کو دیکھتے ہو کہ وہ ناقص الاعضاء یعنی بغیر کان آنکھ یا ناک یا بغیر پنجے کے پیدا ہوا ہو(یعنی ایسا کبھی نہیں ہوتا)۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خلاف حقیقت بات کیسے فرماسکتے ہیں ؟جانور ناقص الاعضاء آئے دن پیدا ہوتے ہیں۔
11. اعتراض:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن خلافت کے جھگڑے کی منظر کشی یوں ہے۔سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی داڑھی پکڑ لی۔عمر رضی اللہ عنہ نے کہاچھوڑو اگر اس کا ایک بال بھی بیکا ہوا تو تمہارے منہ میں ایک دانت بھی نہیں رہے گا۔
12. اعتراض: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’ عورت پسلی کی مانند ٹیڑھی ہے اگر اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو ٹوٹ جائے گی اسے ٹیڑھی رہنے دو اور فائدہ اٹھاتے چلے جاؤ۔‘‘صاحبو! یہاں یوں لگتا ہے کہ یہود ونصاری نے بائبل کی روایت ہماری صحیح بخاری میں ڈال دی ہے قرآن نہیں کہتا کہ عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا۔