عقائدِ شیعیت
ابو عبداللہعقائدِ شیعیت
اسلام ،ثقافت ،معاشرت اور سیاسی نظام کے ساتھ ساتھ عقائد اسلام بھی ان کے شر سے محفوظ نہ رہ سکے یہی وجہ ہے کہ شیعیت یا رافضیت اسلام کے تضاد کی صورت میں سامنے آئی یوں تو ان حضرات میں بہت سے گروہ ہیں اور میرا گزشتہ بیان مجموعی طور پر تاریخ شیعیت کا حاصل اور سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی نا تمام کوشش ہے مگر اس کتاب میں ہمارے زیرِ بحث حضرات شیعہ کا سب سے زیادہ مقبول اور اکثریتی فرقہ امامیہ ہے آپ حضرات ان کے عقائد و نظریات کا مطالعہ کرنے کے بعد اس بات سے بخوبی آگاہ ہو جائیں گے کہ جب تعصب اور گمراہی کی اکائی یہ ہے تو انتہا کیا ہوگی یہ حضرات اکثر اپنی اوقات بھول کر خود کو سیدنا جعفر صادقؒ کی طرف منسوب کرتے ہیں حالانکہ ان حضرات کے عقائد کو سن کر ابلیس کا سر بھی مارے شرم کے جھک جاتا ہوگا اس پر مستزاد یہ کہ ان خرافات کو روایات کا نام دے کر عقائد کا بہتان آئمہ عظام کے سر تھوپا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی شخصیت مجروح اور تقدس پامال ہو جاتا ہے۔